کب تک کریں انتظار ۔۔۔۔۔۔۔
دیکھو توسیع ملازمت کا معاملہ اٹھ جاتا ہے بار بار
ہر ہر قدم پہ قوم خود کو پاتی ہے ، بے یار ومددگار
تعیناتی اگر کر دی گئی عام انتخابات سے مشروط
تو منتخب حکومت کے آنے کا کب تک کریں انتظار
No comments:
Post a Comment