روکنے کے لئے ۔۔۔۔۔۔۔ قوم کے جذبات کو نظر انداز کرنا بچوں کا کھیل نہیں ہر ایک تیار رہے کار خیر میں خود کو جھونکنے کے لئے لوگوں کی بھیڑ بدل چکی ہے اب اک جذباتی قوم میں لانا پڑیگا پر امن، خونی انقلاب کا راستہ روکنے کے لئے
روکنے کے لئے ۔۔۔۔۔۔۔
قوم کے جذبات کو نظر انداز کرنا بچوں کا کھیل نہیں
ہر ایک تیار رہے کار خیر میں خود کو جھونکنے کے لئے
لوگوں کی بھیڑ بدل چکی ہے اب اک جذباتی قوم میں
لانا پڑیگا پر امن، خونی انقلاب کا راستہ روکنے کے لئے
No comments:
Post a Comment