Tuesday, September 6, 2022

پاکستان کو ۔۔۔۔۔۔۔ اٹھارویں ترمیم غیر معمولی اہمیت کر گئی ہے اختیار وفاق میں طاقت ہے مرکوز کہ طاقتور یہ صوبے ہیں ہم اپنے ملک کو ڈبونے کی کوشش میں ہیں مصروف جب کہ پاکستان کو نقشہ سے مٹانے کے منصوبے ہیں

 پاکستان کو ۔۔۔۔۔۔۔

اٹھارویں ترمیم غیر معمولی اہمیت کر گئی ہے اختیار

وفاق میں طاقت ہے مرکوز کہ طاقتور  یہ صوبے ہیں

ہم اپنے ملک کو ڈبونے کی کوشش میں ہیں مصروف

جب کہ پاکستان کو نقشہ سے مٹانے کے منصوبے ہیں

No comments:

Post a Comment