ملک کے کیپیٹل ۔۔۔۔۔۔۔
قوم کسی صورت خواب خرگوش سے بیدار نہ ہو پائے
تو پھر ہرصبح نو اس کو آئینہ بھی نیا ایک دکھایا جائے
شہر قائد کی ناقدری ختم کرنے کا ہے بس یہ ایک طریقہ
اس ملک کے' کیپیٹل' کو دوبار ہ یہاں واپس لے آیا جائے
No comments:
Post a Comment