اس کا نام ۔۔۔۔۔۔۔ نظر میں ہماری ہے جو پیدا کیا ہے اسنے جو خود نظر نہیں آتا لائق عبادت ، زندہ و قائم سبکو دیکے گردش کہین نہیں جاتا زمین وآسماں کے درمیان جو ہے اس پر اسی کا قبضہ قدرت ہم ہیں کہ صحیح طرح اس کا نام بھی ہم سے لیا نہیں جاتا
اس کا نام ۔۔۔۔۔۔۔
نظر میں ہماری ہے جو پیدا کیا ہے اسنے جو خود نظر نہیں آتا
لائق عبادت ، زندہ و قائم سبکو دیکے گردش کہین نہیں جاتا
زمین وآسماں کے درمیان جو ہے اس پر اسی کا قبضہ قدرت
ہم ہیں کہ صحیح طرح اس کا نام بھی ہم سے لیا نہیں جاتا
No comments:
Post a Comment