مسئلوں کا حل ۔۔۔۔۔۔۔
متوازی حکمرانی اس قوم کے لئے سب سے بڑا چیلنج ہے
ہر اک اپنے آپ سے پوچھے کیا اسے 'فیس' کر سکتے ہیں
پاکستانی مسائل کے بوجھ تلے دبے جا رہے ہیں مسلسل
عمران اس کے مسئلوں کا حل کیا پیش کر سکتے ہیں؟
No comments:
Post a Comment