دفاعی انتظام ۔۔۔۔۔۔۔ حملہ میں پہل کو بہترین دفاع ہم سمجھتے ہیں کہ نہیں نہیں ! تو پھر روس کے خلاف امریکہ کو اڈا کیوں دیا گیا آ بیل مجھے مار کے مصداق روس سے دشمنی مول لے کر جواب دینے کو پاکستان کا دفاعی انتظام کیوں نہ کیا گیا
دفاعی انتظام ۔۔۔۔۔۔۔
حملہ میں پہل کو بہترین دفاع ہم سمجھتے ہیں کہ نہیں
نہیں ! تو پھر روس کے خلاف امریکہ کو اڈا کیوں دیا گیا
آ بیل مجھے مار کے مصداق روس سے دشمنی مول لے کر
جواب دینے کو پاکستان کا دفاعی انتظام کیوں نہ کیا گیا
No comments:
Post a Comment