تقرری یا توسیع ۔۔۔۔۔۔۔
نئی تقرری ہو یاہو مدت ملازمت میں توسیع
نومبر تک اٹکا رہے گا جواب کیا اس سوال کا
بڑھ کر دو قدم آگے اگر ہم چار پیچھے ہٹیں
تو پھر یہ کیسے رک سکے گا تسلسل زوال کا
No comments:
Post a Comment