خاموش تماشائی ۔۔۔۔۔۔۔ پی ٹی آئی، نون لیگ و پی پی پی حکمراں فی الوقت ہیں بس عوام و بلیک لسٹ جماعت اسلامی اپوزیشن میں ہیں حکومت و تحریک انصاف کرتے نظر آتے ہیں اپنی من مانی باقی تو خاموش تماشائی بنے رہنے کی' پوزیشن' میں ہیں
خاموش تماشائی ۔۔۔۔۔۔۔
پی ٹی آئی، نون لیگ و پی پی پی حکمراں فی الوقت ہیں
بس عوام و بلیک لسٹ جماعت اسلامی اپوزیشن میں ہیں
حکومت و تحریک انصاف کرتے نظر آتے ہیں اپنی من مانی
باقی تو خاموش تماشائی بنے رہنے کی' پوزیشن' میں ہیں
No comments:
Post a Comment