Thursday, October 13, 2022

سیاست کرنا سیکھیں ۔۔۔۔۔۔۔

 سیاست کرنا سیکھیں ۔۔۔۔۔۔۔

اپنے رب کو راضی کرنے کے لئے جینا و مرنا سیکھیں

پارلیمنٹ کے اندر ،باہر عمران سیاست کرنا سیکھیں 

وہ امکان بھر ہر انتہائی اقدام اٹھانے سے کریں گریز

ملکی مخدوش حالات سے ہی کبھی ڈرنا سیکھیں 

No comments:

Post a Comment