ایک سازش ۔۔۔۔۔۔۔
عمران خان و اتحادیوں کی کمزور حکومت بنائی گئی
حصول 'ایکسٹنشن' کی خاطر ایک سازش رچائی گئی
ہر جمہوری عمل کی تصویر ایک رخ سے دکھائی گئی
پیٹ بھرے ہمیشہ خوش رہے یہ قوم بس ستائی گئی
No comments:
Post a Comment