درگت ۔۔۔۔۔۔۔
قائد اعظم نے دو قوم کی بنیاد پر ملک حاصل کر لیا
عقل سے پیدل لوگوں کو ان کی یہ نہ بھائی حرکت
ایک عشرہ بعد ہی جو ملک دشمنوں کے ہاتھ لگ گیا
جو جب سے اب تک اس ملک کی بنا رہے ہیں درگت
No comments:
Post a Comment