ملک ہمارا توڑ دیا ۔۔۔۔۔۔۔
صدر ایوب نے امریکہ کو بڈ بیڑ میں دیکے اڈہ
ملک آسان ہدف بنا کر روس کے آگے چھوڑ دیا
جس نے بھارت سے دو منظم پے در پے حملے
کروا کر جھٹ پٹ یہ پیارا ملک ہمارا توڑ دیا
No comments:
Post a Comment