Tuesday, October 18, 2022

انتخاب نہیں چاہتیں ۔۔۔۔۔۔۔ مرکز سے ملے ترقیاتی فنڈ۔ ہضم کر جانے کی جنکو ہے عادت صوبائی حکومتیں کسی صورت بلدیاتی نظام نہیں چاہتیں قومی مفاد پر بد عنوانی کو دیتی رہتی ہیں اس لئے ترجیح بلدیہ اس لئے ان کو ہے ناپسند بوجوہ انتخاب نہیں چاہتیں

 


انتخاب نہیں چاہتیں ۔۔۔۔۔۔۔

مرکز سے ملے ترقیاتی فنڈ۔ ہضم کر جانے کی جنکو ہے عادت

صوبائی حکومتیں کسی صورت بلدیاتی نظام نہیں چاہتیں

قومی مفاد پر بد عنوانی کو دیتی رہتی ہیں اس لئے ترجیح

بلدیہ اس لئے ان کو ہے ناپسند بوجوہ انتخاب نہیں چاہتیں 

No comments:

Post a Comment