اسلام آباد پہنچ کر ۔۔۔۔۔۔۔
یہ خود ہی کر لیا ہے طے کیوں نہ کہیں ہماری قوم نے
گزاریں گے دن سڑکوں پہ مگر گھر میں رات کریں گے
ڈول دیکھو ڈالا گیا ہے ہم سے کیوں اب بات چیت کا
مسافر اب اسلام آباد پہنچ کر کس سے بات کریں گے
No comments:
Post a Comment