Thursday, October 6, 2022

دو دو ہاتھ ۔۔۔۔۔۔۔

 دو دو ہاتھ ۔۔۔۔۔۔۔

عمران خاں کو دوڑانے دو گھوڑا دل بھر کے 'پولو گراؤنڈ' میں

کرنے دیا جائے آزادی سے انکو کھیل کود کے جو کام کرنے ہیں

وہ اکیلے منجھے کھلاڑی ہیں میدان میں نکال دیں غلط فہمی

میدان سیاست  میں  مجھے بھی ان سے دو دو ہاتھ کرنے ہیں         

No comments:

Post a Comment