فلاح انسانیت ۔۔۔۔۔۔۔
اسلحہ سازی پہ بڑے ملکوں کی معیشت کی ہے بنیاد
لڑاؤ اور حکومت کرو کی روش ا بھی جاری رہے گی
دوسروں کی بہ نسبت مسلمان اک مختلف ہیں امت
گویا فلاح انسانیت پر ہی ہمیشہ نظر ہماری رہے گی
No comments:
Post a Comment