Tuesday, November 15, 2022

بغیر سود کے ۔۔۔۔۔۔۔ بینک قرض لینا دینا کرتے ہیں سود کی بنیاد پر دین میں موجود ہیں طریقے فلاح و بہبود کے مال کے لین دین کی اسلام ہی دیتا ہے اجازت یہ قرض کا لین دین ہوتا ہے مگر بغیر سود کے

 بغیر سود کے ۔۔۔۔۔۔۔

بینک قرض لینا دینا کرتے ہیں سود کی بنیاد پر

دین میں موجود ہیں طریقے فلاح و بہبود کے

 مال کے لین دین کی اسلام ہی دیتا ہے اجازت

یہ قرض کا لین دین ہوتا ہے مگر بغیر سود کے

No comments:

Post a Comment