پانی نہ پھیرا جائے ۔۔۔۔۔۔۔
بیرونی دشمن و انکے اندرونی ایجنٹوں کا ہے ایجنڈا
پاکستان میں پھر اندھیری رات آئے جلد سویرا جائے
سلیکٹڈ و امپورٹڈ کی بحث میں ملک نہ ہو ڈیفیکٹڈ
قائد و جوہری محسن کے کام پہ پانی نہ پھیرا جائے
No comments:
Post a Comment