Friday, November 18, 2022

ہماری فتح ہے ۔۔۔۔۔۔۔ قبل قیامت کلمہ گو کر گزرے گا جو کچھ لوح محفوظ میں لکھا اہل نظر کو پتہ ہے بقول علامہ اقبال اتمام نور ابھی باقی ہے تکمیل نور میں ہی پوشیدہ ہماری فتح ہے

 


ہماری فتح ہے ۔۔۔۔۔۔۔

قبل قیامت کلمہ گو کر گزرے گا جو کچھ

لوح محفوظ میں لکھا اہل نظر کو پتہ ہے

بقول علامہ اقبال اتمام نور ابھی باقی ہے

تکمیل نور میں ہی پوشیدہ ہماری فتح ہے

No comments:

Post a Comment