Saturday, November 19, 2022

شاہ گری ۔۔۔۔۔۔۔ اس ملک میں حاکم وہ شخص ہے ہمیشہ سے یہاں پر کمانڈ و کنٹرول جس کے ہاتھ میں ہے حکمرانی کے شوق میں ہر ایک رہتا ہے متفکر حکم چلے اسکا شاہ گری جسکے ہاتھ میں ہے

 



شاہ گری ۔۔۔۔۔۔۔

اس ملک میں حاکم وہ شخص ہے ہمیشہ سے

یہاں پر کمانڈ و کنٹرول جس کے ہاتھ میں ہے

حکمرانی کے شوق میں ہر ایک رہتا ہے متفکر

حکم چلے اسکا شاہ گری جسکے ہاتھ میں ہے

No comments:

Post a Comment