گفت و شنید ۔۔۔۔۔۔۔
ضروری نہیں فکر صرف تحفظ جسم وجان کی
لازم ہے بہت زیادہ حفاظت اپنے دین وایمان کی
اللہ سے کلام کو جائےنماز پر ہو جاتے تھے کھڑے
خالق کی بات سن لینے کو تلاوت کر تے قرآن کی
No comments:
Post a Comment