Saturday, November 26, 2022

اپنی فتح پر ۔۔۔۔۔۔۔ قوم بڑھ رہی ہے جیسے اب درست سمت میں گویا معاملات ہو چکے ہیں طے اعلی سطح پر کامیابی نے چومے ہیں قدم اب مظلوم قوم کے جشن جلد منائیں گے یہ عوام اب اپنی فتح پر

 


 


اپنی فتح پر ۔۔۔۔۔۔۔

قوم بڑھ رہی ہے جیسے اب درست سمت میں

گویا معاملات ہو چکے ہیں طے اعلی سطح پر

کامیابی نے چومے ہیں قدم اب مظلوم قوم کے

جشن جلد منائیں گے یہ عوام اب اپنی فتح پر

No comments:

Post a Comment