حقیقی آزادی ۔۔۔۔۔۔۔
فکر و عمل کا ذکر کیا نیتیں بھی ہوتی ہیں مذموم
سمجھا سکا نہ کوئی ہمیں حقیقی آزادی کا مفہوم
قوم بھٹکے گی بھول بھلیوں میں نہ جانے کب تک
مخمصے اس کے ہمیں اکثر کیوں کر تے ہیں مغموم
No comments:
Post a Comment