چھڑی اور گھڑی ۔۔۔۔۔۔۔
کوئی انقلاب بپا کرنے سے قبل یہ رہے گا زیر غور
انداز فکر بدلنے میں کامیاب ہو سکیں گے ہم لوگ
قبل اسکے ملک ڈیفالٹ کے خطرہ سے ہو دو چار
چھڑی، گھڑی کے چکر سے نکل سکیں گے ہم لوگ
No comments:
Post a Comment