Saturday, November 5, 2022

مفاہمت پہ مائل ۔۔۔۔۔۔۔ ہماری قوم کی بہترین صلاحیت دنیا جان جائے گی منافرت کی انکاری جب کہ صلح جوئی کی قائل ہے اسکی معاملہ فہمی میں بقا وسلامتی کا راز مضمر تصادم کے بجائے قوم ہمیشہ سے مفاہمت پہ مائل ہے

 


مفاہمت پہ مائل ۔۔۔۔۔۔۔

ہماری قوم کی بہترین صلاحیت دنیا جان جائے گی

منافرت کی انکاری جب کہ صلح جوئی کی قائل ہے

اسکی معاملہ فہمی میں بقا وسلامتی کا راز  مضمر

تصادم کے بجائے قوم ہمیشہ سے مفاہمت پہ مائل ہے

No comments:

Post a Comment