نام کا اعلان ۔۔۔۔۔۔۔
دیکھتے ہی دیکھتے اچانک آ گیا ہے دیکھو! انقلاب
دن نکل آیا سب کیہ رہے ہیں اٹھو کہ اب رات نہیں
توسیع نہ لینے کی طرح اب تعیناتی کا کریں اعلان
نئے چیف کے نام کا اعلان ان کے بس کی بات نہیں
No comments:
Post a Comment