کمان ۔۔۔۔۔۔
ملاکا اسٹک' بھی کی گئی ان کے حوالے'
جیسے ہمیں ملے ہیں جسم وجان دونوں
کمان جنرل عاصم منیر کےسپرد کی گئی
صرف کمان نہیں بلکہ تیر و کمان دونوں
No comments:
Post a Comment