قبل از وقت ۔۔۔۔۔۔۔
میدان سیاست میں موجود اگر کوئی اناڑی ہو
میچ فکس کر کے کیوں سوالات کرا دئے جائیں
قبل اس کے دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچیں ہم
ملک میں قبل از وقت انتخابات کرا دئے جائیں
No comments:
Post a Comment