تسلط ۔۔۔۔۔۔۔
پوچھو ذرا کسی سے مسائل کی جڑ ہے کیا
جھگڑا یہاں پہ ہے کیا فقط نام و نمود کا
معیشت و 'میڈیا ' کو رہائی کب ملے گی
مدت سے ان پہ قائم ہے کیوں تسلط یہود کا
No comments:
Post a Comment