Sunday, December 11, 2022

اسکے بعد ۔۔۔۔۔۔۔


اسکے بعد ۔۔۔۔۔۔۔
اگر مگر چھوڑو اسمبلیاں توڑو کیہ کر توجہ نہ ہٹائی جائے
ڈیفالٹ' کا خطرہ حقیقی ہے کہ نہیں سچ بات بتائی جائے'
پہلے استعفے منظور کر کے قومی اسمبلی کو کرلو مکمل
اس کے بعد صوبہ کی اسمبلیاں توڑنے کی بات کی جائے

No comments:

Post a Comment