Tuesday, December 13, 2022

یہ مائنس پلس ۔۔۔۔۔۔۔ پختہ بہت تھا ماضی میں انسے جول میل چکر لگا رہے ہیں گویا کولہو کے ہم ہیں بیل بیٹھے رہے ہم لوگ اپنے کانوں میں ڈالے تیل ساتھ قرآن پاک کے یہ مائنس پلس کا کھیل

 


یہ مائنس پلس ۔۔۔۔۔۔۔

پختہ بہت تھا ماضی میں انسے جول میل

چکر لگا رہے ہیں گویا کولہو کے ہم ہیں بیل 

بیٹھے رہے ہم لوگ اپنے کانوں میں ڈالے تیل

ساتھ قرآن پاک کے یہ مائنس پلس کا کھیل

No comments:

Post a Comment