پاکستان ہمارا ٹوٹا ۔۔۔۔۔۔۔
دوقومی نظریہ پر ملک کی رکھی گئی بنیاد مگر
اسلام کا دامن ہی جلد ہاتھوں سے ہمارے چھوٹا
کلمہ کے بجائے عصبیت کو کیا ہم نے سر پہ سوار
جمہوریت کو لگا لینے سے گلے پاکستان ہمارا ٹوٹا
No comments:
Post a Comment