Friday, December 16, 2022

متوازی حکمرانی ۔۔۔۔۔۔۔ یہ عوام کی حکومت عوام کے ذریعہ عوام کے لئے اکثر ذرائع ابلاغ سے لوگ سنتے رہتے ہیں یہ کہانی مطالعہ پاکستان میں پڑھا جو سناؤں میں زبانی؟ ملک میں ہم نے ہوتے دیکھی ہے متوازی حکمرانی

 متوازی حکمرانی ۔۔۔۔۔۔۔

یہ عوام کی حکومت عوام کے ذریعہ عوام کے لئے

اکثر ذرائع ابلاغ سے لوگ سنتے رہتے ہیں یہ کہانی

مطالعہ پاکستان میں پڑھا جو سناؤں میں زبانی؟

ملک میں ہم نے ہوتے دیکھی ہے متوازی حکمرانی

No comments:

Post a Comment