دباؤ کے ذریعہ ۔۔۔۔۔۔۔
ہم لوگ بھی کس قدر الٹی کھوپڑی کے مالک ہیں
نشتر کو شکست دینا چاہتے ہیں گھاؤ کے ذریعہ
ہمیشہ قومی مفاد رہتا ہے ہماری نظر سے اوجھل
اک دوسرے کو زچ کرنا چاہتے ہیں دباؤ کے ذریعہ
No comments:
Post a Comment