ٹکسال ۔۔۔۔۔۔۔
اسٹاک ایکسچینج جو سمجھے ہیں جمہوری نظام کو
انہوں نےاس میں سرمایہ کاری کے لئے مال بنا رکھا ہے
ملکی معاملے میں جس ادارے کو حاصل ہے دسترس
اسنے کھرے کھوٹے سکے ڈھالنے کو ٹکسال بنا رکھا ہے
No comments:
Post a Comment