سویلین ڈکٹیٹر شپ ۔۔۔۔۔۔۔
ٹیکنوکریٹ حکومت کی بازگشت سننے کو مل رہی ہے
نئے شوشے کا سن کر اب کس سے خاموش رہا جائے گا
عوام کے منتخب کئے بغیر حکمراں مسلط کئے گئے اگر
تو اس حکمرانی کو 'سویلین ڈکٹیٹر شپ ' کہا جائے گا
No comments:
Post a Comment