سیاسی عدم استحکام ۔۔۔۔۔۔۔
بحالی امن ہی ہماری اولیں ترجیح رہے گی آئندہ بھی
ہر سمت سے ملک میں اٹھنی چاہئے بس یہی اک آواز
تادیر ملک میں سیاسی عدم استحکام رہنے کے سبب
کئی سمتوں سے ملک میں پھر دہشتگردی کا ہوا آغاز
No comments:
Post a Comment