وعدہ لے لیا ۔۔۔۔۔۔۔
وزیراعظم نے ٹیم سے ملتان ٹسٹ جیتنے کا وعدہ لے لیا
لگا جیسے رمیز راجہ سے ڈیفالٹ نہ ہونے کا وعدہ لے لیا
گیس و بجلی نے جس طرح آنے جانے کا لگا یا ہے تماشہ
گویا ان سے بھی آ کر واپس چلے نہ جانے کا وعدہ لے لیا
No comments:
Post a Comment