Thursday, December 15, 2022

دو ملک ۔۔۔۔۔۔۔ خشکی کے دو ٹکڑے تھے دونوں پاکستان تھے اک دوسرے کی منڈی تھے ہمسائے حیران تھے تین بڑے صوبے تقسیم ہوئے تھے، یوں ملک بنا بنگال بڑا چھوٹے سرحد سندھ بلوچستان تھے

 


دو ملک ۔۔۔۔۔۔۔

خشکی کے دو ٹکڑے تھے دونوں پاکستان تھے

اک دوسرے کی منڈی تھے ہمسائے حیران تھے

تین بڑے صوبے تقسیم ہوئے تھے، یوں ملک بنا

بنگال بڑا چھوٹے سرحد سندھ بلوچستان تھے

No comments:

Post a Comment