Monday, December 26, 2022

سلجھانا نہیں سیکھا ۔۔۔۔۔۔۔ تین چوتھائی صدی گزرنے کے باوجود سچ بولنا بد قسمتی سے ہماری قوم نے ابتک نہیں سیکھا الجھ جاتے ہیں قومی امور غلط بیانی کے سبب ارباب حل و عقد نے جنکو سلجھانا نہیں سیکھا

 


سلجھانا نہیں سیکھا ۔۔۔۔۔۔۔

تین چوتھائی صدی گزرنے کے باوجود سچ بولنا

بد قسمتی سے ہماری قوم نے ابتک نہیں سیکھا

الجھ جاتے ہیں قومی امور غلط بیانی کے سبب

ارباب حل و عقد نے جنکو سلجھانا نہیں سیکھا

No comments:

Post a Comment