ضم کر دینا چاہئے ۔۔۔۔۔۔۔
اب نئے سیاسی ابہام کو پنجاب میں کم کر دینا چاہئے
ان چودھری صاحبان کو نئی تاریخ رقم کر دینا چاہئے
اکابرین سیاسی بصیرت کا کریں اچھی طرح مظاہرہ
مسلم لیگ 'ق' کو پی، ٹی، آئی میں ضم کر دینا چاہئے
No comments:
Post a Comment