وہ دھاگے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
قوم بن پائے,نا خواب خرگوش سےہم جاگے ہیں
ہم مسائل سے ٹکرانے کے بجائے ڈر کر بھاگے ہیں
الله کی رسی مضبوط پکڑ نے سے کرتے آئے گریز
پکڑ رکھے جو ہاتھوں میں کمزور وہ دھاگے ہیں
No comments:
Post a Comment