Wednesday, January 18, 2023

اس 'فارمولے' کو ۔۔۔۔۔۔۔ ملک میں ایسے محب وطن لوگوں کی تعداد کم نہیں ملک کے مستقبل کے بارے فکر مند صبح شام رہے ہیں شب و روز کرتے رہتے ہیں ہم 'مائنس ون' کا ورد بھی اس' فارمولے' کو سمجھنے میں مگر ہم ناکام رہے ہیں

 


اس 'فارمولے' کو ۔۔۔۔۔۔۔

ملک میں ایسے محب وطن لوگوں کی تعداد کم نہیں

ملک کے مستقبل کے بارے فکر مند صبح شام رہے ہیں

شب و روز کرتے رہتے ہیں ہم 'مائنس ون' کا ورد بھی

اس' فارمولے' کو سمجھنے میں مگر ہم ناکام رہے ہیں

No comments:

Post a Comment