مات دے دیں ۔۔۔۔۔۔۔
عالمی شاطروں کے کھل کھیلنے کے لئے بساط ہے یہ دنیا
اب تمام منجھے کھلاڑیوں کو آرمی چیف مات دے دیں
پہلے آرمی چیف جن کو حافظ قرآن کا اعزاز ہے حاصل
وہ معیاری قرآن پاک کی اشاعت کے احکامات دے دیں
No comments:
Post a Comment