ایٹمی خلائی جہاز ۔۔۔۔۔۔۔ کرہ ارض کو گرفت میں لینے کے لئے راہ یوں ہموار کریں گے 'ناسا' اور 'پینٹاگون' مل کر ایٹمی خلائی جہاز تیار کریں گے ایٹمی تابکاری کے خطرہ سے یہ دنیا نہ رہ پائے گی محفوظ حسب بالا یہ ادارے مل کر عالم انسانیت کو بیمار کریں گے
ایٹمی خلائی جہاز ۔۔۔۔۔۔۔
کرہ ارض کو گرفت میں لینے کے لئے راہ یوں ہموار کریں گے
'ناسا' اور 'پینٹاگون' مل کر ایٹمی خلائی جہاز تیار کریں گے
ایٹمی تابکاری کے خطرہ سے یہ دنیا نہ رہ پائے گی محفوظ
حسب بالا یہ ادارے مل کر عالم انسانیت کو بیمار کریں گے
No comments:
Post a Comment