عمل پر رد عمل ۔۔۔۔۔۔۔
ردو بدل قرآن میں بھی یہود ونصاری نے کئے کئی ہیں
دیکھنا ہے اسکے حامی ہم لوگ بھی کیا خود بخود ہیں
ہر بد عمل پر رد عمل دینا بھی چاہیں تو دیں گے کیسے
بدقسمتی سے توہین قرآں کے مرتکب ہم لوگ خود ہیں
No comments:
Post a Comment