فسادی بتا کر ۔۔۔۔۔۔۔
جہاد افغان نے فرق سجھایا ہم کو جہاد وفساد کا
پراکسی' لڑی جاتی ہے مسلمانوں کو جہادی بنا کر'
یہ مسلمان پہلے جھونکے گئے دشمن سے جنگ میں
پھر آخر تہ تیغ بھی کئے جاتے ہیں وہ فسادی بتا کر
No comments:
Post a Comment