عالمی معیشت ۔۔۔۔۔۔۔
واحد عمل ہے دعا جس سے تقدیر بھی بدلی جاتی ہے
اس لئے مسلمان اس کا آغاز کرتے ہیں حمد و درود سے
عالمی حکمرانی کا تصور ابھرا ہے تیز رفتاری کے سبب
اب عالمی معیشت کو مسلمان پاک کریں گے سود سے
No comments:
Post a Comment