ہلہ گلہ ۔۔۔۔۔۔۔
جیل بھرو تحریک کا دیکھنےوالا ہے ہلہ گلہ
اس حوالہ سے جوش وخروش دیدنی ہے
قوم پاکستان کو مقبوضہ نہیں بننے دیگی
آزادی اسے لگتا ہے ہر قیمت پر خریدنی ہے
No comments:
Post a Comment